(56:1)
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Al-Waqi'ah
سورة الواقعۃ
سورة الواقعۃ
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الْوَاقِعَة>> نام : پہلی ہی آیت کے لفظ <<اَلْواقِعَہ>> کو اس سورت کا نام قرار دیا گیا ہے ۔ زمانہ نزول : حضرت عبداللہ بن عباس نے سورتوں کی جو ترتیب نزول بیان کی ہے اس میں وہ فرماتے ہیں کہ پہلے سورہ طٰہٰ نازل ہوئی ، پھر الواقعہ اور اس کے بعد الشعراء ( الاتْقان للسُّیوطی ) ۔ یہی ترتیب عکرمہ نے بھی بیان کی ہے ( بیہقی ، دلائل النبوۃ ) ۔ اس کی تائید اس قصہ سے بھی…