(55:1)
اَلرَّحْمٰنُ
رحمٰن نے
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Ar-Rahman
سورة الرحمن
سورة الرحمن
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الرَّحْمٰن>> نام : پہلے ہی لفظ کو اس سورہ کا نام قرار دیا گیا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ سورۃ ہے جو لفظ الرحمن سے شروع ہوتی ہے ۔ تاہم اس نام کو سورۃ کے مضمون سے بھی گہری مناسبت ہے ، کیونکہ اس میں شروع سے آخر تک اللہ تعالیٰ کی صفت رحمت کے مظاہر و ثمرات کا ذکر فرمایا گیا ہے ۔ زمانۂ نزول : علمائے تفسیر بالعموم اس سورۃ کو مکی قرار دیتے ہیں ۔ اگرچہ بعض روایات می…