(52:1)
وَالطُّوْرِ
قسم ہے ُطور کی،1
حاشیہ نمبر: 1
طُور کے اصل معنی پہاڑ کے ہیں ۔ اور الطور سے مراد وہ خاص پہاڑ ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ کو نبوت سے سرفراز فرمایا تھا۔
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
At-Tur
سورة الطور
سورة الطور
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الطُّوْر>> نام : پہلے ہی لفظ ’’ <<وَالطُّوْرِ>> ‘‘ سے ماخوذ ہے ۔ زمانۂ نزول : مضامین کی اندرونی شہادت سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ بھی مکہ معظمہ کے اسی دور میں نازل ہوئی ہے جس میں سورہ ذاریات نازل ہوئی تھی ۔ اس کو پڑھتے ہوئے یہ تو ضرور محسوس ہوتا ہے کہ اس کے نزول کے زمانے میں نبی ﷺ کے خلاف اعتراضات اور الزامات کی بوچھاڑ ہو رہی تھی ، مگر یہ محسوس نہیں ہوتا کہ ظلم…