(31:1)
الٓمّٓ
الم
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Luqman
سورة لقمان
سورة لقمان
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة لُقْمٰن>> نام : اس سورہ کے دوسرے رکوع میں وہ نصیحتیں نقل کی گئی ہیں جو لقمان حکیم نے اپنے بیٹے کو کی تھیں ۔ اسی مناسبت سے اس کا نام لقمان رکھا گیا ہے ۔ زمانۂ نزول : اس کے مضامین پر غور کرنے سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ یہ اس زمانے میں نازل ہوئی ہے جب اسلامی دعوت کو دبانے اور روکنے کے لئے جبر و ظلم کا آغاز ہو چکا تھا اور ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے جانے لگے تھے…