(20:1)
طٰهٰ
طٰہٰ
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Ta-Ha
سورة طہ
سورة طہ
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے سورة طٰهٰ زمانۂ نزول : اس سورۃ کا زمانہ نزول سورہ مریم کے زمانے قریب ہی کا ہے ۔ ممکن ہے کہ یہ ہجرت حبشہ کے زمانے میں یا اس کے بعد نازل ہوئی ہو ۔ بہرحال یہ امر یقینی ہے کہ حضرت عمر ؓ کے قبول اسلام سے پہلے یہ نازل ہو چکی تھی ۔ ان کے قبول اسلام کی سب سے زیادہ مشہور اور معتبر روایت یہ ہے کہ جب وہ نبی ﷺ کو قتل کرنے کی نیت سے نکلے تو راستہ میں ایک شخص نے ان سے کہا کہ پہل…