(26:1)
طٰسٓمّٓ
ط س م
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Ash-Shu'ara'
سورة الشعراء
سورة الشعراء
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الشُّعَرَآء>> نام : آیت 224 <<وَالشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُھُمُ الْغَاوٗنَ O >> سے ماخوذ ہے ۔ زمانۂ نزول : مضمون اور انداز بیان سے محسوس ہوتا ہے اور روایات اس کی تائید کرتی ہیں کہ اس سورے کا زمانہ نزول مکہ کا دور متوسط ہے ۔ ابن عباس ؓ کا بیان ہے کہ پہلے سورہ طٰہٰ نازل ہوئی پھر واقعہ اور اس کے بعد الشعراء ( روح المعانی جلد 19 صفحہ 64 ) ۔ اور سورہ طٰہٰ کے متعلق یہ…