(37:1)
وَالصّٰٓفّٰتِ صَفًّا
قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
As-Saffat
سورة الصافات
سورة الصافات
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الصّٰٓفّٰت>> نام : پہلی ہی آیت کے لفظ والصافات سے ماخوذ ہے ۔ زمانۂ نزول : مضامین اور طرز کلام سے مترشح ہوتا ہے کہ یہ سورت غالباً مکی دور کے وسط میں ، بلکہ شاید اس دور متوسط کے بھی آخری زمانہ میں نازل ہوئی ہے ۔ انداز بیان صاف بتا رہا ہے کہ پس منظر میں مخالفت پوری شدت کے ساتھ برپا ہے اور نبی و اصحاب نبی ﷺ کو نہایت دل شکن حالات سے سابقہ درپیش ہے ۔ موضوع و مضمون…