(51:1)
وَالذّٰرِیٰتِ ذَرْوًا
قسم ہے اُن ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Adh-Dhariyat
سورة الذاريات
سورة الذاريات
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الذّٰرِیٰت>> نام : پہلے ہی لفظ <<وَالذّٰرِیَات>> سے ماخوذ ہے ۔ مراد یہ ہے کہ وہ سورۃ جس کی ابتدا لفظ <<الذاریات>> سے ہوتی ہے ۔ زمانۂ نزول : مضامین اور انداز بیان سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ یہ سورۃ اس زمانے میں نازل ہوئی ہے جب نبی ﷺ کی دعوت کا مقابلہ تکذیب و استہزاء اور جھوٹے الزامات تو بڑے زور شور کے ساتھ ہو رہا تھا ، مگر ابھی ظلم و تشدد کی چکی چلنی شروع نہیں ہ…