(46:1)
حٰمٓ
ح م
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Al-Ahqaf
سورة الأحقاف
سورة الأحقاف
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الْاَحْقَاف>> نام : آیت نمبر 21 کے فقرے <<اِذْ اَنْذَرَ قَوْمَہ بِالْاَحْقَافِ>> سے ماخوذ ہے ۔ زمانۂ نزول : ایک تاریخی واقعہ سے متعین ہو جاتا ہے جس کا ذکر آیت 29 ۔ 32 میں آیا ہے ۔ ان آیات میں جنوں کے آنے اور قرآن سن کر واپس جانے کا جو واقعہ بیان ہوا ہے وہ حدیث و سیرت کی متفق علیہ روایات کی رو سے اس وقت پیش آیا تھا جب نبی ﷺ طائف سے مکہ معظمہ کی طرف پلٹتے ہوئے…