(43:1)
حٰمٓ
ح م
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Az-Zukhruf
سورة الزخرف
سورة الزخرف
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الزُّخْرُف>> نام : آیت 35 کے لفظ : <<وَزُخْرُفاً>> سے ماخوذ ہے ۔ مطلب یہ ہے کہ وہ سورہ جس میں لفظ <<زُخْرُفْ>> آیا ہے ۔ زمانۂ نزول : کسی معتبر روایت سے معلوم نہیں ہو سکا ہے ۔ لیکن اس کے مضامین پر غور کرنے سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ یہ سورہ بھی اسی زمانے میں نازل ہوئی ہے جس میں المومن ، حٰم السجدہ اور الشوریٰ نازل ہوئیں ۔ یہ ایک ہی سلسلے کی سورتیں معلوم ہوتی ہیں…