(42:1)
حٰمٓ
ح م
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Ash-Shura
سورة الشورى
سورة الشورى
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة الشُّوْرٰی>> نام : آیت 38 کے فقرے <<وَاَمْرُھُمْ شُوْریٰ بَیْنَھُمْ>> سے ماخوذ ہے ۔ اس نام کا مطلب ہے کہ وہ سورۃ جس میں لفظ شوریٰ آیا ہے ۔ زمانۂ نزول : کسی معتبر روایت سے معلوم نہیں ہو سکا ہے ۔ لیکن اس کے مضمون پر غور کرنے سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ یہ سورہ حٰم السجدہ کے متصلاً بعد نازل ہوئی ہو گی ، کیونکہ یہ ایک طرح سے بالکل اس کا تتمہ نظر آتی ہے ۔ اس کیفیت کو…