(41:1)
حٰمٓ
ح م
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
Fussilat
سورة حم السجدہ
سورة حم السجدہ
الله کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے <<سورة حٰمٓ السَّجْدَة>> نام : اس سورۃ کا نام دو لفظوں سے مرکب ہے ۔ ایک حٰم ، دوسرے السجدہ ۔ مطلب یہ ہے کہ وہ سورۃ جس کا آغاز حٰم سے ہوتا ہے اور جس میں ایک مقام پر آیت سجدہ آئی ہے ۔ زمانہ نزول : معتبر روایات کی رو سے اس کا زمانہ نزول حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کے بعد اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے سے پہلے ہے ۔ نبی ﷺ کے قدیم ترین سیرت نگار محمد بن…