متن کی سالمیت و صداقت
11 کتابیں · 26 تفسیری حوالے
کتابوں میں
- Muqaddimah and Deebacha: Tafheem ul Quran (Introduction to The Meaning of the Quran)5 اس موضوع پر عنوانات
- 7.1.4 Zaid Ibn Thabit's R.A. procedure for the compilation of the Quran
- 7.2.2 The Quran was always meant to be a book
- 8.1 Different dialects were initially allowed
- 8.2 Prohibition of the dialects and idioms that were different from the copy compiled on the order to Abu Bakr R.A.
- 8.3 Preservation of the Quran is an undisputable matter
- رسائل ومسائل4 اس موضوع پر عنوانات
- سنت کی آئینی حیثیت3 اس موضوع پر عنوانات
- سیرت کا پیغام2 اس موضوع پر عنوانات
- سید مودودیؒ کے خطوط2 اس موضوع پر عنوانات
- o جہاں تک ان خطوں کے مآخذ کا تعلق ہے، جناب پروفیسر خورشید احمد کی عنایت ہے کہ اُنھوں نے اپنے ذخیرۂ نوادر سے اپنے والدِ گرامی (جناب نذیر احمد قریشی) کے نام تین خطوط، اپنے نام ۲۷، چودھری غلام محمد کے نام ۱۳، ڈاکٹر انیس احمد کے نام ۱۱، ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی کے نام ۲، مولانا حبیب الرحمٰن کے نام ایک اور سید محمود الحسن خانپوری کے نام ایک خط راقم کے سپرد کیے۔ بقیہ خطوط میں سے ۱۸ خطوط جناب محمد انور عباسی اور ۷ خطوط جناب سید عالم کیانی سے راقم نے براہ راست حاصل کیے، جب کہ ڈاکٹر صابر آفاقی کے نام تحریر کردہ ۲ خطوط اُن کے بھائی مخلص وجدانی، ڈاکٹر شیخ خالد محمود کے نام ایک خط ڈاکٹر عبدالکریم، مولانا محمد رفیق کے نام تین خطوط، سجاد انور، غلام حسن شاہ کاظمی کے نام دو خطوط اُن کے بیٹے حضور امام ایڈووکیٹ، ماہنامہ آئینہ میں شائع شدہ دو خطوط حسن نواز شاہ، ڈاکٹر جمیل جالبی کے نام ایک خط ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر اور معارف میں چھپنے والا ایک خط ظہیر احمد کے توسط سے ملا۔ میاں محمد اکرم کے نام ایک خط اصل حالت میں ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر اور عکس جناب ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کے توسط سے، مفتی محمد رضا انصاری کے نام ایک خط جناب حسن نواز شاہ اور ایک خط اعجاز الحق قدوسی کی آپ بیتی: میری زندگی کے پچھتر سال سے حاصل ہوا۔ خطوط کی ترتیب آخری مراحل میں تھی کہ جناب حسن نواز شاہ نے مولانا کے ایک قدیم خط کی دریافت کی اطلاع دی۔ شاہ صاحب نے حواشی و تعلیقات کے ساتھ یہ خط راقم کے حوالے کیا، جو ضمیمہ کے زیر عنوان شامل کتاب ہے۔ ان تمام احباب کا میں بہ صمیم قلب شکریہ ادا کرتا ہوں۔
- غلام حسن شاہ کاظمی
- تحریک آزادی ہند اور مسلمان1 اس موضوع پر عنوانات
- شخصیات1 اس موضوع پر عنوانات
- A Short History of The Revivalist Movement in Islam1 اس موضوع پر عنوانات
- Towards Understanding Islam1 اس موضوع پر عنوانات
- Islam and the Concept of Social Justice1 اس موضوع پر عنوانات
تفہیم القرآن میں (26)
سورة البقرة
سورة آل عمران
سورة المائدة
سورة التوبۃ
سورة يوسف
سورة الرعد
سورة النحل
سورة الأنبياء
سورة النور
سورة الفرقان
سورة الشعراء
سورة النمل
سورة الأحزاب
سورة الزمر
سورة الزخرف
سورة المجادلۃ
سورة الحشر
سورة الحاقۃ
سورة الدہر
سورة الأعلى
سورة الغاشيۃ
متعلقہ موضوعات
موضوعاتی نقشہ
یہ موضوع پورے ذخیرے سے کیسے جڑا ہے۔ کسی نقطے پر کلک کریں۔
