Al-'Alaq 96:15
Verse 15 of 19
كَلَّا لَىِٕنْ لَّمْ یَنْتَهِ ۙ۬ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِیَةِ ۟ۙ
ترجمہ
ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اُسے کھینچیں گے
English translation
No indeed; if he does not desist, We shall drag him by the forelock;
تفہیم القرآن — حواشی
- 12
یعنی یہ شخص جو دھمکی دیتا ہے کہ اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھیں گے تو وہ ان کی گردن کو پا ؤں سے دبا دے گا، یہ ہر گز ایسا نہ کر سکے گا۔
