As-Saffat 37:106
Verse 106 of 182
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْبَلٰٓؤُا الْمُبِیْنُ ۟
ترجمہ
یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی‘‘
English translation
This was indeed a plain trial.
تفہیم القرآن — حواشی
- 64
یعنی مقصود تمہارے ہاتھ سے تمہارے بچے کو ذبح کرا دینا نہ تھا ، بلکہ اصل مقصود تمہارا امتحان لینا تھا کہ تم ہمارے مقابلے میں دنیا کی کسی چیز کو عزیز تر تو نہیں رکھتے ۔
