Welcome to

Read Maududi

Try RM AIAsk anything, get answers

Quick access with your Google account

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Ahzab 33:57

Verse 57 of 73

اِنَّ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ وَاَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِیْنًا ۟

ترجمہ

جو لوگ اللہ اور اس کے رسولؐ کو اذیت دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ نے لعنت فرمائی ہے اور ان کے لیے رسوا کن عذاب مہیا کر دیا ہے۔

English translation

Verily those who cause annoyance to Allah and His Messenger � Allah has cursed them in this world and in the Hereafter and has prepared for them a humiliating chastisement.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 108

    اللہ کو اذیت دینے سے مُراد دو چیزیں ہیں۔ ایک یہ کہ اس کہ نافرمانی کی جائے ، اس کی مقابلے میں کفر و شرک اور دہریت کا رویہ اختیار کیا جائے ، اور اس کے حرام کو حلال کر لیا جائے۔ دوسرے یہ کہ اس کے رسولؐ کو اذیت دی جائے ، اور رسول کی نافرمانی خدا کی نافرمانی ہے۔

Al-Ahzab 33:57 — Translation & Tafsir | Read Maududi