Maryam 19:37
Verse 37 of 98
فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْ بَیْنِهِمْ ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ مَّشْهَدِ یَوْمٍ عَظِیْمٍ ۟
ترجمہ
مگر پھر مختلف گروہ باہم اختلاف کرنے لگے۔ سو جن لوگوں نے کُفر کیا ان کے لیے وہ وقت بڑی تباہی کا ہوگا
English translation
But different parties began to dispute with one another. A dreadful woe awaits on that great Day for those that reject the Truth.
تفہیم القرآن — حواشی
- 26
یعنی عیسائیوں کے گروہ۔
