At-Tawbah 9:22
Verse 22 of 129
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا ؕ اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ ۟
ترجمہ
ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یقیناً اللہ کے پاس خدمات کا صلہ دینے کو بہت کچھ ہے
English translation
[9:22] Therein they shall abide forever. Surely with Allah a mighty reward awaits them.
