Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Az-Zukhruf 43:64

Verse 64 of 89

اِنَّ اللّٰهَ هُوَ رَبِّیْ وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ ۟

ترجمہ

حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی میرا ربّ بھی اور تمہارا ربّ بھی۔ اُسی کی تم عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے۔“

English translation

Allah is my Lord and your Lord; therefore, serve Him. That is the Straight Way.”

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 57

    یعنی عیسیٰ علیہ السلام نے کبھی یہ نہیں کہا تھا کہ میں خدا ہوں یا خدا کا بیٹا ہوں اور تم میری عبادت کرو، بلکہ ان کی دعوت وہی تھی جو دوسرے تمام انبیاء کی دعوت تھی اور اب جس کی طرف محمد صلی اللہ علیہ و سلم تم کو بلا رہے ہیں ۔ (تشریح  کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد اول، ص 253 تا 255 ۔ 260۔428۔515۔  516۔ جلد سوم ،ص 66 تا 68 ) ۔

Az-Zukhruf 43:64 — Translation & Tafsir | Read Maududi