Az-Zukhruf 43:36
Verse 36 of 89
وَمَنْ یَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَیِّضْ لَهٗ شَیْطٰنًا فَهُوَ لَهٗ قَرِیْنٌ ۟
ترجمہ
جو شخص رحمٰن کے ذکرسے تغافل برتتا ہے ، ہم اس پر ایک شیطان مسلّط کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا رفیق بن جا تا ہے
English translation
He who is negligent to remember the Merciful One, to him We assign a satan as his boon companion,
تفہیم القرآن — حواشی
- 34
وسیع المعنیٰ لفظ ہے ۔ رحمان کے ذکر سے مراد اس کی یاد بھی ہے ، اس کی طرف سے آئی ہوئی نصیحت بھی ،اور یہ قرآن بھی۔
