Ya-Sin 36:16
Verse 16 of 83
قَالُوْا رَبُّنَا یَعْلَمُ اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ لَمُرْسَلُوْنَ ۟
ترجمہ
رسولوں نے کہا "ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم ضرور تمہاری طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں
English translation
The Messengers said: “Our Lord knows that we have indeed been sent to you
