An-Naml 27:78
Verse 78 of 93
اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ بِحُكْمِهٖ ۚ وَهُوَ الْعَزِیْزُ الْعَلِیْمُ ۟ۙۚ
ترجمہ
یقیناً (اِسی طرح)تیرا ربّ اِن لوگوں کے درمیان بھی اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے۔
English translation
Indeed your Lord will decide between them by His judgement. He is All-Mighty, All-Knowing.
تفہیم القرآن — حواشی
- 95
یعنی قریش کے کفار اور اہل ایمان کے درمیان۔
- 96
یعنی نہ اس کے فیصلے کو نافذ ہونے سے کوئی طاقت روک سکتی ہے ۔ اور نہ اس کے فیصلے میں غلطی کا کوئی احتمال ہے۔
