Al-Hijr 15:70
Verse 70 of 99
قَالُوْۤا اَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ ۟
ترجمہ
وہ بولے "کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کر چکے ہیں کہ دنیا بھر کے ٹھیکے دار نہ بنو؟"
English translation
They replied: "Did we not forbid you again and again to extend hospitality to all and sundry?"
