Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Yusuf 12:88

Verse 88 of 111

فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلَیْهِ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الْعَزِیْزُ مَسَّنَا وَاَهْلَنَا الضُّرُّ وَجِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُّزْجٰىةٍ فَاَوْفِ لَنَا الْكَیْلَ وَتَصَدَّقْ عَلَیْنَا ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَجْزِی الْمُتَصَدِّقِیْنَ ۟

ترجمہ

جب یہ لوگ مصر جا کر یُوسُف ؑ کی پیشی میں داخل ہوئےتو انہوں نے عرض کیا”اے سردار با اقتدار، ہم اور ہمارے اہل و عیال سخت مصیبت میں مُبتلا ہیں، اور ہم کچھ حقیر سی پُونجی لے کر آئے ہیں، آپ ہمیں بھرپور غلّہ عنایت فرمائیں اور ہم کو خیرات دیں، اللہ خیرات کرنے والوں کو جزا دیتا ہے۔“

English translation

On going to Egypt they presented themselves to Joseph and said to him: "O chief! We and our family are struck with distress and have brought only a paltry sum. So give us corn in full measure, and give it to us in charity. Allah rewards those who are charitable."

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 67

    یعنی ہماری اس گزارش پر جو کچھ آپ دیں گے وہ گویا آپ کا صدقہ ہو گا۔ اس غلے کی قیمت میں جو پونجی ہم پیش کر رہے ہیں وہ تو بے شک اس لائق نہیں ہے کہ ہم  کو اُس قدر غلہ دیا جائے جو ہماری ضرورت کو کافی ہو۔

Yusuf 12:88 — Translation & Tafsir | Read Maududi