Welcome to

Read Maududi

Try RM AIAsk anything, get answers

Quick access with your Google account

Log In

Don't have an account? Sign Up

مجدد صاحب کا اصل کارنامہ شیخ مجدد نے جواب میں پورے زور کے ساتھ کہا کہ میں خود یہی باطنی حس کے لئے کہ مشاہدہ کرنے گیا تھا، اور جہاں تک تم پہنچے اس سے آگے پہنچ کر میں نے یہ پایا کہ حقیقت براہ راست ہمارے علم و ادراک کے احاطہ میں نہیں آ سکتی، ہمارے لیے اس کے سوا چارہ نہیں کہ نبی کے اعتماد پر پس ایمان بالغیب لے آئیں، اس کو معلوم کرنے کی کوشش سرے سے غلط ہے دراصل وہ معلوم کرنے کی چیز ہی نہیں ہے، صرف ایمان لانے کی چیز ہے۔ | Shakhsiyat | Read Maududi