کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
شخصیات
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
ابن سعد رحمہ اللہ عہد خلافت راشدہ کے قریب ترین زمانے کے مصنفین میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی پیدائش 168ھ میں ہوئی اور 230ھ میں ان کا انتقال ہوا۔ وہ نہایت وسیع الاطلاع شخصیت تھے، خاص طور پر سیرت و مغازی کے معاملے میں ان کی ثقاہت پر تمام محدثین و مفسرین نے بھروسہ کیا ہے۔ آج تک کسی صاحب علم نے ان پر تنقید کے شائبہ تک کا اظہار نہیں کیا ہے، جو ان کی علمی و دینی حیثیت کی واضح دلیل ہے۔ خطیب بغدادی نے ان کے بارے میں فرمایا ہے کہ "محمد بن س…