کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
شخصیات
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
امام ابن جریر طبریؒ کی شخصیت کو مسلمانوں کے ہاں مفسر، محدث، فقیہ اور مؤرخ کے لحاظ سے جلالتِ قدر حاصل ہے۔ علم و تقویٰ دونوں کے اعتبار سے ان کا مرتبہ نہایت بلند تھا۔ انہیں قضا کا عہدہ پیش کیا گیا تو انہوں نے انکار کر دیا، اور دیوان المظالم کی صدارت بھی قبول نہ کی۔ ائمہ کرام نے ان کی عظمت کا اعتراف کیا ہے؛ امام ابن خزیمہ فرماتے ہیں: "میں روئے زمین پر ان سے بڑھ کر کسی عالم کو نہیں جانتا"۔ ابن کثیر کہتے ہیں کہ وہ کتاب اللہ اور سنت…