کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
مسئلۂ قومیت
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
اس باب کا مرکزی موقف یہ ہے کہ‘‘قوم‘‘ یا انگریزی میں ‘‘نیشن/نیشنلٹی‘‘ کی اصطلاحات اسلامی تصورِ اجتماع کی عبارت نہیں ہیں اور قرآن و حدیث میں مسلمانوں کے لیے بطور اصطلاح یہ الفاظ مستعمل نہیں پائے جاتے۔ زمانہ حال میں لفظ ‘‘قوم‘‘ مسلمانوں کی جماعت کے لیے رائج ہو گیا ہے مگر یہ اصطلاح اپنی بناوٹ و معنی کے اعتبار سے جاہلی اور غیر اسلامی رجحان کی علامت ہے۔ مولانا مودودی اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ قدیم اور جدید جاہلیت میں قومیت ہمیشہ…