کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
خطبات یورپ
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
یہ باب مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کے ان خیالات پر مشتمل ہے جو جنوب مشرقی ایشیا کے لیے بی۔بی۔سی کے نمائندے جناب ولیم کرک کے سوالات کے جواب میں دیے گئے۔ ملاقات کے دوران ولیم کرک نے اسلام کے معیشتی، معاشرتی اور سماجی ضابطوں پر متعدد سوالات اُٹھائے، جن کے جوابات میں مولانا مودودیؒ نے اسلام کے نقطۂ نظر کو واضح کرتے ہوئے ثابت کیا کہ اسلام کے پاس مغرب کے ہر سوال کا جامع اور منطقی جواب موجود ہے۔ پہلے سوال میں ولیم کرک نے آئین 1973…