کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
سرور عالم ﷺ
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
اس باب میں مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی نے سرورِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے وہ اصلی کارنامے کو واضح کیا ہے جس کی بنا پر آپ کو تاریخِ انسانی کا سب سے بڑا شخص قرار دیا جاتا ہے۔ مصنف لکھتے ہیں کہ دنیا جانتی ہے کہ نبی عربی ﷺ اُس برگزیدہ گروہ سے تعلق رکھتے ہیں جو قدیم زمانے سے خدا پرستی اور حسنِ اخلاق کی تعلیم دیتا آیا ہے۔ آپ ﷺ نے کوئی نیا خدا پیش نہیں کیا، نہ ہی کوئی ایسا اخلاق سکھایا جو پہلے کے رہبرانِ انسانیت سے مختلف ہو۔ پھر بھ…