0:000:00
کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
اسلام کا نظام حیات
Welcome to
Read Maududi
Quick access with your Google account
اسلام کا معاشرتی نظام اس بنیادی نظریے پر قائم ہے کہ تمام انسان ایک ہی نسل سے ہیں۔ خداوند عالم نے آدم اور حوا کو پہلا انسانی جوڑا بنایا، اور پھر انہی سے دنیا بھر کی انسانی آبادی پیدا ہوئی۔ ابتدا میں تمام انسان ایک ہی امت تھے، ایک ہی دین، ایک ہی زبان اور ایک ہی رہن سہن کے طریقے پر چلتے تھے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے انسانوں کی تعداد بڑھی اور وہ مختلف خطوں میں پھیل گئے، فطری طور پر ان میں نسلی، لسانی، ثقافتی اور جغرافیائی ا…