Al-Bayyinah 98:7
Verse 7 of 8
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓىِٕكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِ ۟ؕ
ترجمہ
جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ، وہ یقیناً بہترین خلائق ہیں۔
English translation
But those that believe and work righteous deeds, they are the best of creatures.
تفہیم القرآن — حواشی
- 10
یعنی وہ خدا کی مخلوقات میں سے سے، حتیٰ کے ملائکہ سے بھی افضل و اشرف ہیں، کیونکہ فرشتے نافرمانی کا اختیار نہیں رکھتے اور یہ اُس کا اختیار رکھنے کے باوجود فرمانبرداری اختیار کرتے ہیں۔
