Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Qadr 97:4

Verse 4 of 5

تَنَزَّلُ الْمَلٰٓىِٕكَةُ وَالرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍ ۟ۙۛ

ترجمہ

فرشتے اور رُوح اُس میں اپنے ربّ کے اِذن سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔

English translation

The angels along with the Spirit descend in it by the permission of their Lord with all kinds of decrees.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 3

    روح سے مراد جبریل علیہ السلام ہیں جن کے فضل و شرف کی بنا پر ان کا ذکر فرشتوں سے الگ کیا گیا ہے۔

  2. 4

    یعنی وہ بطور ِ خود نہی آتے بلکہ اپنے ربّ کے اِذن سے آتے ہیں۔ اور ہر حکم سے مراد وہی ہے جسے سورۂ دُخان، آیت 5 میں امرِ حکیم (حکیمانہ  کام) کہا گیا ہے۔

Al-Qadr 97:4 — Translation & Tafsir | Read Maududi