Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-'Alaq 96:8

Verse 8 of 19

اِنَّ اِلٰی رَبِّكَ الرُّجْعٰی ۟ؕ

ترجمہ

(حالانکہ) پلٹنا یقیناً تیرے ربّ ہی کی طرف ہے۔

English translation

Surely to your Lord is your return.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 9

    یعنی خواہ کچھ بھی اس نے دنیا میں حاصل کر لیا ہو جس کے بل پر وہ تمُّرد اور سرکشی کر رہا ہے ، آخر کار اسے جان تو تیرے رب ہی کے پاس ہے۔ پھر اسے معلوم ہو جائے گا کہ اِس روش کا انجام کیا ہوتا ہے۔

Al-'Alaq 96:8 — Translation & Tafsir | Read Maududi