Al-'Alaq 96:7
Verse 7 of 19
اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰی ۟ؕ
ترجمہ
اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے
English translation
for he believes himself to be self-sufficient.
تفہیم القرآن — حواشی
- 8
یعنی یہ دیکھ کر کہ مال، دولت، عزّت وجاہ اور جو کچھ بھی دنیا میں وہ چاہتا تھا وہ اسے حاصل ہو گیا ہے، شکر گزار ہونے کے بجائے وہ سرکشی پر اتر آتا ہے اور حدّ بندگی سے تجاوز کرنے لگتا ہے۔
