Al-'Alaq 96:6
Verse 6 of 19
كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤی ۟ۙ
ترجمہ
ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہے
English translation
Nay, surely man transgresses;
تفہیم القرآن — حواشی
- 7
یعنی ایسا ہر گز نہ ہونا چاہیے کہ جس خدائے کریم نے انسان پر اتنا بڑا کرم فرمایا ہے اس کے مقابلہ میں وہ جہالت برت کر وہ رویّہ اختیار کرے جو آگے بیان ہو رہا ہے۔
