Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-'Alaq 96:17

Verse 17 of 19

فَلْیَدْعُ نَادِیَهٗ ۟ۙ

ترجمہ

وہ بُلالے اپنے حامیوں کی ٹولی کو،

English translation

So let him summon his helpmates;

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 14

    جیسا کہ ہم نے دیباچہ میں بیان کیا ہے ابو جہل کے دھمکی دینے پر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو جِھڑک دیا تھا تو اس نے کہا تھا کہ اے محمدؑ، تم کس بل پر مجھے ڈراتے ہو ، خدا کی قسم  اس وادی میں میرے حمایتی سب سے زیادہ ہیں۔ اس پر فرمایا جا رہا ہے کہ یہ بلا لے اپنے حمایتیوں کو۔

Al-'Alaq 96:17 — Translation & Tafsir | Read Maududi