Ad-Duha 93:9
Verse 9 of 11
فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْ ۟ؕ
ترجمہ
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو،
English translation
Therefore, be not harsh with the orphan;
تفہیم القرآن — حواشی
- 9
یعنی تم چونکہ خود یتیم رہ چکے ہو، اور اللہ نے تم پر یہ فضل فرمایا کہ یتیمی کی حالت میں بہترین طریقے سے تمہاری دستگیری کی، اس لیے اس کا شُکرانہ یہ ہے کہ تمہارے ہاتھ سے کبھی کسی یتیم پر ظلم اور زیادتی نہ ہونے پائے۔
