Al-Layl 92:21
Verse 21 of 21
وَلَسَوْفَ یَرْضٰی ۟۠
ترجمہ
اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا۔
English translation
He will surely be well-pleased (with him).
تفہیم القرآن — حواشی
- 11
اس آیت کے دو معنی ہو سکتے ہیں۔ اور دونوں صحیح ہیں۔ ایک یہ کہ ضرور اللہ اس سے راضی ہو جائے گا۔ دوسرے یہ کہ عنقریب اللہ اس شخص کو اِتنا کچھ دے گا کہ وہ خوش ہو جائے گا۔
