Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Layl 92:11

Verse 11 of 21

وَمَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰی ۟ؕ

ترجمہ

اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟

English translation

and his wealth shall be of no avail to him when he perishes.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 6

    دوسرے الفاظ میں مطلب یہ ہے کہ ایک روز اُسے بہر حال مرنا ہے ارو وہ سب کچھ دنیا ہی میں چھوڑ جانا ہے  جسے اُس نے یہاں اپنے عیش کے لیے فراہم  کیا تھا۔ اگر اپنی آخرت کے لیے کچھ کما کر وہ ساتھ نہ لے گیا  تو یہ مال اس کے کس کام آئے گا؟ قبر میں تو وہ کوئی کوٹھی، کوئی موٹر، کوئی جائداد اور کوئی  جمع پونجی  لے کر نہیں جائے گا۔

Al-Layl 92:11 — Translation & Tafsir | Read Maududi