Al-Balad 90:19
Verse 19 of 20
وَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ ۟ؕ
ترجمہ
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں،
English translation
As for those who rejected Our Signs, they are the People of the Left Hand.
تفہیم القرآن — حواشی
- 15
دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح ہم سورۂ واقعہ کی تفسیر میں کر چکے ہیں۔ ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد پنجم، الواقعہ، حواشی ۶-5۔
