At-Tawbah 9:125
Verse 125 of 129
وَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا اِلٰی رِجْسِهِمْ وَمَاتُوْا وَهُمْ كٰفِرُوْنَ ۟
ترجمہ
البتہ جن لوگوں کے دلوں کو (نفاق کا) روگ لگا ہوا تھا اُں کی سابق نجاست پر (ہر نئی سُورت نے ) ایک اور نجاست کا اضافہ کر دیاہے اور وہ مرتے دم تک کُفر ہی میں مُبتلا رہے
English translation
[9:125] But those whose hearts are affected with the disease (of hypocrisy), every new surah added a fresh abomination to their abomination. They remained unbelievers till their death.
تفہیم القرآن — حواشی
- 124
ایمان اور کفر اور نفاق میں کمی بیشی کا کیا مفہوم ہے، اس کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورۂ انفال ، حاشیہ نمبر 2۔
