Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Fajr 89:21

Verse 21 of 30

كَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الْاَرْضُ دَكًّا دَكًّا ۟ۙ

ترجمہ

ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوُٹ کوُٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی

English translation

But no; when the earth is ground to powder,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 15

    یعنی تمہارا یہ خیال غلط ہے کہ تم دنیا میں جیتے جی یہ سب کچھ کرتے رہو اور اس کی باز پُرس کا وقت کبھی نہ آئے ۔ جس جزا و سزا کا انکار کر کے تم نے زندگی کا یہ  ہنجار  اختیار کر رکھا ہے وہ کوئی انہونی اور خیالی بات نہیں ہے بلکہ وہ پیش آنی ہے اور اس وقت آنی ہے جس کا ذکر آگے آرہا ہے۔

Al-Fajr 89:21 — Translation & Tafsir | Read Maududi