Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Fajr 89:20

Verse 20 of 30

وَّتُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا ۟ؕ

ترجمہ

اور مال کی محبت میں بُری طرح گرفتار ہو۔

English translation

and love the riches, loving them ardently.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 14

    یعنی جائز و ناجائز اور حلال و حرام کی تمہیں کوئی فکر نہیں ۔ جس طریقے سے بھی مال حاصل کیا جا سکتا ہو اسے حاصل کرنے میں تمہیں کوئی تأمل نہیں ہوتا۔ اور خواہ کتنا  ہی مال مل جائے تمہاری حِرص و طمع کی آگ  کبھی نہیں بجھتی۔

Al-Fajr 89:20 — Translation & Tafsir | Read Maududi