Al-Ghashiyah 88:14
Verse 14 of 26
وَّاَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌ ۟ۙ
ترجمہ
ساغر رکھے ہوئے ہوں گے،
English translation
and goblets laid out,
تفہیم القرآن — حواشی
- 6
یعنی ساغر بھرے ہو ئے ہر وقت اُن کے سامنے موجود ہوں گے۔ اِس کی حاجت ہی نہ ہو گی کہ وہ طلب کر کے انہیں منگوائیں۔
