Al-A'la 87:19
Verse 19 of 19
صُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَمُوْسٰی ۟۠
ترجمہ
ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں۔
English translation
the Scrolls of Abraham and Moses.
تفہیم القرآن — حواشی
- 18
یہ دوسرا مقام ہے جہاں قرآن میں حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت موسیٰ ؑ کے صحیفوں کی تعلیم کا حوالہ دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے سورۂ نجم رکوع3 میں ایک حوالہ گزر چکا ہے۔
