Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-A'la 87:17

Verse 17 of 19

وَالْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّاَبْقٰی ۟ؕ

ترجمہ

حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے۔

English translation

whereas the Hereafter is better and more enduring.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 17

    یعنی آخرت دو حیثیتوں سے دنیا کے مقابلے میں قابلِ ترجیح ہے۔ ایک یہ کہ اس کی راحتیں اور لذّتیں دنیا کی تمام نعمتوں سے بڑھ کر ہیں ، اور دوسرے یہ ہے کہ دنیا فانی ہے اور آخرت باقی۔

Al-A'la 87:17 — Translation & Tafsir | Read Maududi