Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

At-Tariq 86:14

Verse 14 of 17

وَّمَا هُوَ بِالْهَزْلِ ۟ؕ

ترجمہ

ہنسی مذاق نہیں ہے۔

English translation

not a flippant jest.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 7

    یعنی جس طرح آسمان سے بارشوں کا برسنا اور زمین کا شق ہو کر نباتات اپنے اندر سے اُگلنا کوئی مذاق نہیں ہے بلکہ ایک سنجیدہ حقیقت ہے، اُسی طرح قرآن مجید جس چیز کی خبر دے رہا ہے کہ انسان کو پھر اپنے خدا کی طرف پلٹنا ہے، یہ بھی کوئی ہنسی مذاق کی بات نہیں ہے بلکہ ایک دو ٹوک بات ہے، ایک سنجیدہ حقیقت ہے، ایک اٹل قولِ حق ہے جسے پورا ہو کر رہنا ہے۔

At-Tariq 86:14 — Translation & Tafsir | Read Maududi