Al-Buruj 85:9
Verse 9 of 22
الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ؕ وَاللّٰهُ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ ۟ؕ
ترجمہ
جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
English translation
to Whom belongs the dominion of the heavens and the earth. Allah witnesses everything.
تفہیم القرآن — حواشی
- 5
ان آیات میں اللہ تعالیٰ کے اُن اوصاف کا ذکر کیا گیا ہے جن کی بنا پر وہی اس کا مستحق ہے کہ اس پر ایمان لایا جائے ، اور وہ لوگ ظالم ہیں جو اِص بات پر بگڑتے ہیں کہ کوئی اس پر ایمان لائے۔
