Al-Buruj 85:22
Verse 22 of 22
فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ ۟۠
ترجمہ
اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے۔
English translation
inscribed on a well-guarded Tablet.
تفہیم القرآن — حواشی
- 9
مطلب یہ ہے کہ اس قرآن کا لکھا اَمِٹ ہے ، اٹل ہے ، خدا کی اُس لوحِ محفوظ میں ثبت ہے جس کے اندر کوئی ردوبدل نہیں ہو سکتا، جو بات اِس میں لکھ دی گئی ہے وہ پوری ہو کر رہنے والی ہے، تمام دنیا مل کر بھی اسے باطل کرنا چاہے تو نہیں کر سکتی۔
